مساحة إعلانية

كلمات اغنية Pakistan FSY & Izzat Fatima – دِلائے یاد تیرا پیار

كلمات اغنية Pakistan FSY & Izzat Fatima – دِلائے یاد تیرا پیار مكتوبة

جو ہوتا ہوں بکھرا ہوا،

تُو مجھ کو ہے پھر جوڑ دیتا۔

جب مٹائے تُو میرے داغ،

کرا دے یاد میری پہچاں۔

دِلائے یاد تیرا پیار

قدر جاں کی

جو ہے گہری سمندروں سے

اور سونے سے روشن۔

تخلیق مَیں تیری،

تُو جانے نہ دے، کبھی۔

گر بھولنے لگوں مَیں،

دِلائے یاد تیرا پیار۔

دِلائے یاد تیرا پیار۔ ہُو۔۔۔

محسوس کروں دِل میں۔

تُم جیسا پیار نہ کرے کوئی۔

اور بُجھنے لگے جو نُور،

ہوں روشن آنکھیں چھُوے گر تُو۔ اوہ۔

دِلائے یاد تیرا پیار

قدر جاں کی

جو ہے گہری سمندروں سے

اور سونے سے روشن۔

تخلیق مَیں تیری،

تُو جانے نہ دے، کبھی۔

گر بھولنے لگوں مَیں،

دِلائے یاد تیرا پیار۔

مَیں ہوں بے یقیں، بھروسا ہے تُو، بھروسا تُو ۔

ضروری راہ اور حق میرے لیے ہے تُو، میرے لیے ہے تُو

جانوں نہ رکھے مُجھے تُو بے مُراد، نہ بے مُراد۔

تُو خوف کے سائے سے کرے آزاد ۔ اوہ ۔

دِلائے یاد تیرا پیار

قدر جاں کی

جو ہے گہری سمندروں سے

اور سونے سے روشن۔

تخلیق مَیں تیری،

تُو جانے نہ دے، کبھی۔

گر بھولنے لگوں مَیں،

دِلائے یاد تیرا پیار۔

دِلائے یاد تیرا پیار ۔ ہُو۔۔۔


التعليقات


اغاني اخرى