مساحة إعلانية
زِندگی میں، بڑا کچھ ہے بے قابو
مگر یاد رکھنا تُو۔
بے خطر ہو گے تُم، ہے اُس کے وعدے پر یقیں
سچائی اُس نے بخش دی۔
جو مایوسی ملے
نور مدہم ہو،
نہ راہ کا فہم ہو،
اب طلب ہے اُس کی۔
تُم جہاں بھی ہو،
اُس پر ایماں رکھو۔
آنسُو ہوں خُشک
راتیں ہوں سرد،
وہ ہو گا تیرے پاس۔
جب خُون سرد ہو
ایمان زرد ہو،
وہ ہو گا تیرے پاس۔
وہ ہو گا تیرے پاس۔
مسِیح پاس آؤ۔
کرو اُسی کے کام
جیو ویسے صبح و شام۔
پا لو اُس کا نور۔
دل کی بات بدلو جب۔
چمک اٹھیں اندھیرے سب۔
جو مایوسی ملے
نور مدہم ہو،
نہ راہ کا فہم ہو،
اب طلب ہے اُس کی۔
تُم جہاں بھی ہو،
اُس پر ایماں رکھو۔
آنسُو ہوں خُشک
راتیں ہوں سرد،
وہ ہو گا تیرے پاس۔
جب خُون سرد ہو
ایمان زرد ہو،
وہ ہو گا تیرے پاس۔
وہ ہو گا تیرے پاس۔
آنسُو ہوں خُشک
راتیں ہوں سرد،
وہ ہو گا تیرے پاس۔
جب خُون سرد ہو
ایمان زرد ہو،
وہ ہو گا تیرے پاس۔
وہ ہو گا تیرے پاس۔
التعليقات